🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَأَهْلِي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَأَهْلِي
رَبِّ نَجِّنِي وَأَهْلِي مِمَّا يَعْمَلُونَ [26-الشعراء:169]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
میرے پروردگار! مجھے اور میرے گھرانے کو اس (وبال) سے بچالے جو یہ کرتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے گھر والوں کو ان کے کاموں (کے وبال) سے نجات دے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اے میرے رب! مجھے اور میرے گھر والوں کو اس سے نجات دے جو یہ کرتے ہیں۔