🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَاجِفَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَاجِفَةٌ
قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ [79-النازعات:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(بہت سے) دل اس دن دھڑکتے ہوں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کئی دل اس دن دھڑکنے والے ہوں گے۔