🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَاصْطَنَعْتُكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَاصْطَنَعْتُكَ
وَاصْطَنَعْتُكَ لِنَفْسِي [20-طه:41]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور میں نے تجھے خاص اپنی ذات کے لئے پسند فرما لیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میں نے تم کو اپنے (کام کے) لئے بنایا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور میں نے تجھے اپنے لیے خاص طور پر بنایا ہے۔