🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالسَّمَاوَاتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالسَّمَاوَاتِ
تَنْزِيلًا مِمَّنْ خَلَقَ الْأَرْضَ وَالسَّمَاوَاتِ الْعُلَى [20-طه:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کا اتارنا اس کی طرف سے ہے جس نے زمین کو اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ اس (ذات برتر) کا اتارا ہوا ہے جس نے زمین اور اونچے اونچے آسمان بنائے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس کی طرف سے اتارا ہوا ہے جس نے زمین کو اور اونچے آسمانوں کو پیدا کیا۔