🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالصُّبْحِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالصُّبْحِ
وَالصُّبْحِ إِذَا أَسْفَرَ [74-المدثر:34]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور صبح کی جب کہ روشن ہو جائے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور صبح کی جب روشن ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور صبح کی، جب وہ روشن ہو!
2
وَالصُّبْحِ
وَالصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ [81-التكوير:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور صبح کی جب چمکنے لگے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور صبح کی قسم جب نمودار ہوتی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور صبح کی جب وہ سانس لیتی ہے!