🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالْأَوَّلِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالْأَوَّلِينَ
هَذَا يَوْمُ الْفَصْلِ جَمَعْنَاكُمْ وَالْأَوَّلِينَ [77-المرسلات:38]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ فیصلے کا دن ہے، ہم نے تمھیں اور پہلوں کو اکٹھا کر دیا ہے۔