🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالْجِبِلَّةَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالْجِبِلَّةَ
وَاتَّقُوا الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالْجِبِلَّةَ الْأَوَّلِينَ [26-الشعراء:184]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی خلقت کو پیدا کیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس سے ڈرو جس نے تمھیں اور پہلی مخلوق کو پیدا کیا۔