🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالْخَامِسَةُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالْخَامِسَةُ
وَالْخَامِسَةُ أَنَّ لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَيْهِ إِنْ كَانَ مِنَ الْكَاذِبِينَ [24-النور:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور پانچویں مرتبہ کہے کہ اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو اگر وه جھوٹوں میں سے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور پانچویں بار یہ (کہے) کہ اگر وہ جھوٹا ہو تو اس پر خدا کی لعنت

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور پانچویں یہ کہ اس پر اللہ کی لعنت ہو، اگر وہ جھوٹوں سے ہو۔