🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَانْتَظِرُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَانْتَظِرُوا
وَانْتَظِرُوا إِنَّا مُنْتَظِرُونَ [11-هود:122]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتظر ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور (نتیجہٴ اعمال کا) تم بھی انتظار کرو، ہم بھی انتظار کرتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور انتظار کرو، یقینا ہم (بھی) انتظار کرنے والے ہیں۔