🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَجُمِعَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَجُمِعَ
وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ [75-القيامة:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور سورج اور چاند اکٹھے کر دیے جائیں گے۔