🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَحْيٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَحْيٌ
إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَى [53-النجم:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ (قرآن) تو حکم خدا ہے جو (ان کی طرف) بھیجا جاتا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ تو صرف وحی ہے جو نازل کی جاتی ہے۔