🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَرَفَعْنَاهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَرَفَعْنَاهُ
وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيًّا [19-مريم:57]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم نےاسے بلند مقام پر اٹھا لیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم نے ان کو اونچی جگہ اُٹھا لیا تھا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے اسے بہت اونچے مقام پر بلند کیا۔