🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَسَعِيرًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَسَعِيرًا
إِنَّا أَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ سَلَاسِلَ وَأَغْلَالًا وَسَعِيرًا [76-الإنسان:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً ہم نے کافروں کے لیے زنجیریں اور طوق اور شعلوں والی آگ تیار کر رکھی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم نے کافروں کے لئے زنجیر اور طوق اور دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یقینا ہم نے کافروں کے لیے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ تیار کی ہے۔