🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَعَذَابًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَعَذَابًا
وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا [73-المزمل:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور حلق میں اٹکنے واﻻ کھانا ہے اور درد دینے واﻻ عذاب ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور گلوگیر کھانا ہے اور درد دینے والا عذاب (بھی) ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا اور درد ناک عذاب۔