🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَفَاكِهَةً کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَفَاكِهَةً
وَفَاكِهَةً وَأَبًّا [80-عبس:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور میوه اور (گھاس) چاره (بھی اگایا)

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میوے اور چارا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور پھل اور چارا۔