🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَلِرَبِّكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَلِرَبِّكَ
وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْ [74-المدثر:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اپنے رب کی راه میں صبر کر

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اپنے پروردگار کے لئے صبر کرو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اپنے رب ہی کے لیے پس صبر کر۔