🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَمَاءٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَمَاءٍ
وَمَاءٍ مَسْكُوبٍ [56-الواقعة:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بہتے ہوئے پانیوں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور پانی کے جھرنوں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ایسے پانی میں جو گرایا جا رہا ہے۔