🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَنَخْلٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَنَخْلٍ
وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيمٌ [26-الشعراء:148]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان کھیتوں اور ان کھجوروں کے باغوں میں جن کے شگوفے نرم و نازک ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کھیتیاں اور کھجوریں جن کے خوشے لطیف ونازک ہوتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور کھیتوں اور کھجوروں میں، جن کے خوشے نرم و نازک ہیں۔