🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَهَدَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَهَدَى
ثُمَّ اجْتَبَاهُ رَبُّهُ فَتَابَ عَلَيْهِ وَهَدَى [20-طه:122]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اس کے رب نے نوازا، اس کی توبہ قبول کی اور اس کی رہنمائی کی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر ان کے پروردگار نے ان کو نوازا تو ان پر مہربانی سے توجہ فرمائی اور سیدھی راہ بتائی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اس کے رب نے اسے چن لیا، تو اس پر مہربانی فرمائی اور ہدایت دی۔