🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وِقْرًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وِقْرًا
فَالْحَامِلَاتِ وِقْرًا [51-الذاريات:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اٹھانے والیاں بوجھ کو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر (پانی کا) بوجھ اٹھاتی ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر ایک بڑے بوجھ (بادل) کو اٹھانے والی ہیں۔