🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَبْغِيَانِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَبْغِيَانِ
بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَا يَبْغِيَانِ [55-الرحمن:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان دونوں کے درمیان ایک پردہ ہے (جس سے) وہ آگے نہیں بڑھتے۔