🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَخْلُفُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَخْلُفُونَ
وَلَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَا مِنْكُمْ مَلَائِكَةً فِي الْأَرْضِ يَخْلُفُونَ [43-الزخرف:60]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اگر ہم چاہتے تو تمہارے عوض فرشتے کردیتے جو زمین میں جانشینی کرتے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اگر ہم چاہتے تو تم میں سے فرشتے بنا دیتے جو تمہاری جگہ زمین میں رہتے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اگر ہم چاہیں تو ضرور تمھارے عوض فرشتے بنا دیں، جو زمین میں جانشین ہوں۔