🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَدَّعُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَدَّعُونَ
لَهُمْ فِيهَا فَاكِهَةٌ وَلَهُمْ مَا يَدَّعُونَ [36-يس:57]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان کے لئے جنت میں ہر قسم کے میوے ہوں گے اور بھی جو کچھ وه طلب کریں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہاں ان کے لئے میوے اور جو چاہیں گے (موجود ہوگا)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان کے لیے اس میں بہت پھل ہے اور ان کے لیے اس میں وہ کچھ ہے جو وہ طلب کریں گے۔