🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَرَوْنَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَرَوْنَهُ
إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيدًا [70-المعارج:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک یہ اس (عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ ان لوگوں کی نگاہ میں دور ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک وہ اسے دور خیال کر رہے ہیں۔