🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَرْكَبُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَرْكَبُونَ
وَخَلَقْنَا لَهُمْ مِنْ مِثْلِهِ مَا يَرْكَبُونَ [36-يس:42]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان کے لئے اسی جیسی اور چیزیں پیدا کیں جن پر یہ سوار ہوتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کے لئے ویسی ہی اور چیزیں پیدا کیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے ان کے لیے اس جیسی کئی اور چیزیں بنائیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں۔