🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَزِفُّونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَزِفُّونَ
فَأَقْبَلُوا إِلَيْهِ يَزِفُّونَ [37-الصافات:94]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه (بت پرست) دوڑے بھاگے آپ کی طرف متوجہ ہوئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو وہ لوگ ان کے پاس دوڑے ہوئے آئے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو وہ دوڑتے ہوئے اس کی طرف آئے۔