🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَسْتَقِيمَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَسْتَقِيمَ
لِمَنْ شَاءَ مِنْكُمْ أَنْ يَسْتَقِيمَ [81-التكوير:28]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(بالخصوص) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راه پر چلنا چاہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) اس کے لیے جو تم میں سے سیدھی چال چلنا چاہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس کے لیے جو تم میں سے چاہے کہ سیدھا چلے۔