🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَسْتَوْفُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَسْتَوْفُونَ
الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ [83-المطففين:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو لوگوں سے ناپ کر لیں تو پورا لیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ لوگ کہ جب لوگوں سے ماپ کر لیتے ہیں تو پورا لیتے ہیں۔