🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَشْهَدُهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَشْهَدُهُ
يَشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُونَ [83-المطففين:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
مقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس کے پاس مقرب (فرشتے )حاضر رہتے ہیں۔