🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَمَسُّهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَمَسُّهُ
لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ [56-الواقعة:79]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جسے صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اسے کوئی ہاتھ نہیں لگاتا مگر جو بہت پاک کیے ہوئے ہیں۔