🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَنْهَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَنْهَى
أَرَأَيْتَ الَّذِي يَنْهَى [96-العلق:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(بھلا) اسے بھی تو نے دیکھا جو بندے کو روکتا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا تونے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے۔