🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَهِيمُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَهِيمُونَ
أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِي كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ [26-الشعراء:225]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ شاعر ایک ایک بیابان میں سر ٹکراتے پھرتے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی میں سر مارتے پھرتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا تو نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی میں سر مارتے پھرتے ہیں۔