🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُجْزَاهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُجْزَاهُ
ثُمَّ يُجْزَاهُ الْجَزَاءَ الْأَوْفَى [53-النجم:41]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اسے اس کا بدلہ دیا جائے گا، پورا بدلہ۔