🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُدَعُّونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُدَعُّونَ
يَوْمَ يُدَعُّونَ إِلَى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا [52-الطور:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس دن وه دھکے دے دے کر آتش جہنم کی طرف ﻻئیں جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس دن ان کو آتش جہنم کی طرف دھکیل دھکیل کر لے جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس دن انھیں جہنم کی آگ کی طرف دھکیلا جائے گا، سخت دھکیلا جانا۔