🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُسْمِنُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُسْمِنُ
لَا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِنْ جُوعٍ [88-الغاشية:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو نہ موٹا کرے گا اور نہ بھوک سے کچھ فائدہ دے گا۔