🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُطْعِمُنِي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُطْعِمُنِي
وَالَّذِي هُوَ يُطْعِمُنِي وَيَسْقِينِ [26-الشعراء:79]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہی جو مجھے کھلاتا ہے اور مجھے پلاتا ہے۔