🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُفْعَلَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُفْعَلَ
تَظُنُّ أَنْ يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ [75-القيامة:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
سمجھتے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے واﻻ معاملہ کیا جائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ یقین کریں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑنے والی(سختی) کی جائے گی۔