🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُنَبَّأُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُنَبَّأُ
يُنَبَّأُ الْإِنْسَانُ يَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ [75-القيامة:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آج انسان کو اس کے آگے بھیجے ہوئے اور پیچھے چھوڑے ہوئے سے آگاه کیا جائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس دن انسان کو جو (عمل) اس نے آگے بھیجے اور پیچھے چھوڑے ہوں گے سب بتا دیئے جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس دن انسان کو بتایا جائے گا جو اس نے آگے بھیجا اور جو پیچھے چھوڑا۔