🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُنَبَّأْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُنَبَّأْ
أَمْ لَمْ يُنَبَّأْ بِمَا فِي صُحُفِ مُوسَى [53-النجم:36]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا اسے اس چیز کی خبر نہیں دی گئی جو موسیٰ (علیہ السلام) کے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا اسے اس بات کی خبر نہیں دی گئی جو موسیٰ کے صحیفوں میں ہے۔