🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة طه
وَّ نَذۡکُرَکَ کَثِیۡرًا ﴿ؕ۳۴﴾
اور بکثرت تیری یاد کریں (1)۔[34]
تفسیر احسن البیان
34۔ 1 یہ دعاؤں کی علت بیان کی کہ اس طرح ہم تبلیغ رسالت کے ساتھ ساتھ تیری تسبیح اور تیرا ذکر بھی زیادہ کرسکیں۔