🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة طه
خٰلِدِیۡنَ فِیۡہِ ؕ وَ سَآءَ لَہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ حِمۡلًا ﴿۱۰۱﴾ۙ
جس میں ہمیشہ رہے گا (1) اور ان کے لئے قیامت کے دن (بڑا) برا بوجھ ہے [101]
تفسیر احسن البیان
11۔ 1 جس سے وہ بچ نہ سکے گا، نہ ہی بھاگ سکے گا