وَ زَکَرِیَّاۤ اِذۡ نَادٰی رَبَّہٗ رَبِّ لَا تَذَرۡنِیۡ فَرۡدًا وَّ اَنۡتَ خَیۡرُ الۡوٰرِثِیۡنَ ﴿ۚۖ۸۹﴾
اور زکریا ؑ کو یاد کرو جب اس نے اپنے رب سے دعا کی اے میرے پروردگار ! مجھے تنہا نہ چھوڑ، تو سب سے بہتر وارث ہے۔[89]
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔