🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الشعراء
وَ جُنُوۡدُ اِبۡلِیۡسَ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ؕ۹۵﴾
اور ابلیس کے تمام لشکر 1 بھی وہاں۔[95]
تفسیر احسن البیان
95-1اس سے مراد وہ لشکر ہیں جو لوگوں کو گمراہ کرتے تھے۔