🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الشعراء
وَ زِنُوۡا بِالۡقِسۡطَاسِ الۡمُسۡتَقِیۡمِ ﴿۱۸۲﴾ۚ
اور سیدھی صحیح ترازو سے تولا کرو 1[182]
تفسیر احسن البیان
182-1اسی طرح تول میں ڈنڈی مت مارو بلکہ پورا صحیح تول کردو!