🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة النمل
فَلَمَّا جَآءَتۡہُمۡ اٰیٰتُنَا مُبۡصِرَۃً قَالُوۡا ہٰذَا سِحۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۚ۱۳﴾
پس جب ان کے پاس آنکھیں کھول دینے والے 1 ہمارے معجزے پہنچے تو کہنے لگے یہ تو صریح جادو ہے۔[13]
تفسیر احسن البیان
13-1مُبْصِرَۃً، واضح اور روشن یا اسم فاعل مفعول کے معنی میں ہے