🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة يس
وَ الۡقُرۡاٰنِ الۡحَکِیۡمِ ۙ﴿۲﴾
قسم ہے قرآن با حکمت کی (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 یا قرآن محکم کی، جو نظم و معنی کے لحاظ سے محکم یعنی پختہ ہے۔ واؤ قسم کے لئے ہے۔ آگے جواب قسم ہے۔