🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الصافات
وَ لَقَدۡ مَنَنَّا عَلٰی مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ ﴿۱۱۴﴾ۚ
یقیناً ہم نے موسیٰ اور ہارون (علیہما السلام) پر بڑا احسان کیا (1)۔[114]
تفسیر احسن البیان
114۔ 1 یعنی انہیں نبوت و رسالت اور دیگر انعامات سے نوازا۔