🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الصافات
وَّ اَبۡصِرۡہُمۡ فَسَوۡفَ یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۱۷۵﴾
اور انہیں دیکھتے رہیئے (1) اور یہ بھی آگے چل کر دیکھ لینگے (1)[175]
تفسیر احسن البیان
175۔ 1 کہ کب ان پر اللہ کا عذاب آتا ہے؟