🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الدخان
کَغَلۡیِ الۡحَمِیۡمِ ﴿۴۶﴾
مثل تیز گرم پانی کے (1)[46]
تفسیر احسن البیان
46۔ 1 وہ زقوم کی خوراک، کھولتے ہوئے پانی کی طرح پیٹ میں کھولے گی۔