مَنۡ خَشِیَ الرَّحۡمٰنَ بِالۡغَیۡبِ وَ جَآءَ بِقَلۡبٍ مُّنِیۡبِۣ ﴿ۙ۳۳﴾
جو رحمان کا غائبانہ خوف رکھتا ہو اور توجہ والا دل لایا ہو (1)[33]
33۔ 1 مُنِیْبِ، اللہ کی طرف رجوع کرنے والا اور اس کا اطاعت گزار دل۔ یا بمعی سلیم، شرک و مصیت کی نجاستوں سے پاک دل۔